ٹک ٹاکر ڈولی کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹارڈولی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ٹک ٹاکر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں مغربی طرز کا لباس پہنے بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)


اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)


شیئر کی گئی تصاویر میں ٹک ٹاکر ڈولی نے عروسی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔گزشتہ دنوں ٹک ٹاک اسٹار ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)


شیئر کی گئی تصاویر میں ٹک ٹاک اسٹار نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ یاد رہے کہ ٹک ٹاکر ڈولی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔