سندھ: اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری


کراچی (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا . محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے .



سیکریٹری اسکولز ایجوکیشن اکبر لغاری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر 2022 تک چھٹیاں ہوں گی .

. .

متعلقہ خبریں