تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی ۔۔سلمان خان کے فلمی سو نگ پر حریم شاہ کا ہو شربا ڈانس ۔۔ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر شو بز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں . بعض ویڈیوز بہت جلد صارفین کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں .

اگر بات کریں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی تو آئے روز سو شل میڈیا پر ان کی ویڈیوز دھوم مچاتی رہتی ہیں . ان دنوں وہ ترکی میں موجود ہیں ،اب ایک مرتبہ پھر ان  کی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں وہ  بھارتی فلم ''ہم دل دے چکے صنم ،، کے گانے تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی،پر ہو شر با   ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں . گزشتہ روز بھی حریم شاہ کے حریم شاہ کی رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ویڈیو میں وہ کسی ایسے کمرے میں موجود تھیں جو بظاہر کوئی دفتر لگ رہا تھا . ایک طرف ایک کرسی پڑی ہے جبکہ سامنے میز پر ایک لیپ ٹاپ موجود ہے . . .

متعلقہ خبریں