تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ’خوبصورت مہوڈنڈ جھیل کالام پر پہنچنے کیلئے 5 گھنٹے کے تکلیف دہ سفر کی تھکن یہ نظارے دیکھ کے کم ہو گئی . ‘انہوں نے کہا کہ واقعی ہمارے ملک میں بہت خوبصورتی ہے، چند روز کی دنیاداری سے چُھٹی لے کر لگا جیسے جنت دیکھ لی . ‘
. .خوبصورت مہوڈنڈ جھیل کالام،ٹوٹل ۵ گھنٹے کے تکلیف دہ سفر کی تھکن یہ نظارے دیکھ کے کم ہو گئی ،واقعی ہمارے ملک میں بہت خوبصورتی ہے،چند روز کی دنیاداری سے چھٹی سے لگا جیسے جنت دیکھ لی،آج واپسی سے گھر جانے کی خوشی تو ہے لیکن دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن pic.twitter.com/tASxcBWdoi
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) August 27, 2021