اداکارہ ثنا جاویدکےبولڈ فو ٹو شو ٹ پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید

(قدرت روزنامہ) گلوکار عمیر جسوال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ثناءجاوید نے حال ہی میں ملبوسات کے معروف برانڈکے لیے ایک فوٹوشوٹ کرایا . انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اس فوٹوشوٹ کی تصاویر پوسٹ کی گئیں تو ایک تصویر نے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرا لی .

رپورٹ کے مطابق ان تصاویر میں ثناءنے روایتی مشرقی لباس پہن رکھاہے تاہم ان کے لباس کا گلا قدرے زیادہ کھلاہوتا ہے . اس تصویر پر کمنٹس میں کچھ سوشل میڈیا صارفین ثناءجاوید کو سبق سکھانے کے لیے ہر حد تک جا رہے ہیں . . .

متعلقہ خبریں