نیہا ککڑ کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پرچرچے

(قدرت روزنامہ) بھارت کی پنجابی گلوکارہ نیہا ککڑ کی ہم شکل بپاشا ایکسوم نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے . تفصیلات کے مطابق بپاشا ایکسوم نے اپنی تصاویر انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل ایپس پر ڈالتی ہیں جنہیں بڑی تعداد میں پسند کیا جاتا ہے .

انسٹاگرام پر بپاشا نے خود کو ڈمپل کوئن ، کریئیتر اور انفلواینسر بتایا ہے ، انہیں فوٹوگرافی کا بھی شوق ہے . انسٹاگرام پر ان کے چاہنے والوں کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہے . نیہا کی طرح بپاشا کا بھی پیدائش کا مہینہ جون ہے ، نیہا ککڑ چھ جون جبکہ بپاشا دو جون کو پیدا ہوئی ہیں . یہ بھی پڑھیں:پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑےپیمانےپراکھاڑ پچھاڑ . . 53 ججوں کا تبادلہ . .

متعلقہ خبریں