ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق لڑکی کے والد نے سائبر ونگ کرائم میں شکایت کی جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کیا گیا . ڈپٹی ڈائریکٹر نے مزید بتایا کہ گھنٹہ گھر چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے اور تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے . . .
گوجرانوالہ(قدرت روزنامہ)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے لڑکی کے لیپ ٹاپ سے تصاویر نکال کر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا .
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ لڑکی نے ملز م کو لیپ ٹاپ ٹھیک کرنے کے لئے دیا تھا ، ملزم نے لڑکی کے لیپ ٹاپ سے تصاویر لیں اور بعد میں بلیک میل کرنے لگ گیا .
متعلقہ خبریں