’میرے دل میں آج کیا ہے۔۔۔ تو کہے تو میں بتا دوں۔۔اداکا رہ کریتی کی دلکش تصاویر شیئر

(قدرت روزنامہ)اداکارہ کریتی سانن کی جانب سے اپنے مداحوں کے ہمراہ نئی دلکش تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن کے کیپشن میں انہوں نے مشہوربھارتی گانے بھی لکھے ہیں . تفصیلات کےمطابق انسٹا گرام پر 42.3 ملین فالوور رکھنے والی اداکارہ کریتی سانن نے مداحوں کے ساتھ اپنے نئے فوٹو شوٹ سے کچھ نئی دلکش تصویریں شیئر کی ہیں .

ان تصاویر میں انہیں خوبصورت لباس، زیورات پہنے خیالوں کی دنیا میں کھوئے دیکھا جا سکتا ہے . ایک تصویر کے کیپشن میں پرانے گانے کی یاد تازہ کی گئی ہے . یہ بھی پڑھیں:بالی وڈ ادا کا رہ جیکو لین فرنینڈس بڑی مشکل میں پھنس گئیں ادا کا رہ نے کیپشن میں پرانی فلم ’داغ‘ کے گلوکار کشور کمار کے گائے ہوئے گانے کے دو بول لکھے ہیں جو کہ کچھ یوں ہیں، ’میرے دل میں آج کیا ہے تو کہے تو میں بتا دوں . اس کے علا وہ انہو ں نے اپنی ایک اور خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے گانا ’گُر نال عشق مٹھا کا بھی ذکر کیا ہے . ان تصاویر پر سو شل میڈیا صا رفین اپنےاپنے انداز سے تبصرے کر رہے ہیں . . .

متعلقہ خبریں