ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے . فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 22پیسے کا اضافہ ہوا ہے .

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 22پیسے کے اضافے کے بعد 167روپے 20پیسے کا ہوگیا ہے . . .

متعلقہ خبریں