چینی 120روپے کلو فروخت ہونے لگی

لاہور(قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر مختلف علاقوںمیں چینی 115سے120روپے فی کلو فروخت ہونے لگی . سرکاری سطح پر چینی کی قیمت89.50روپے مقرر ہے تاہم کسی جگہ پر بھی سرکاری قیمت پر چینی کی فروخت نہیں ہورہی .

دوسری جانب شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے255روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت4روپے اضافے سے176روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے167روپے فی درجن کی سطح پر . .

متعلقہ خبریں