پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز حکومت کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز دے دی، حکومت کو بھجوائی گئی سمری میں اوگرا نے پٹرول کی قیمت 10 سے 12 روپے کم کرنے اور ڈیزل کی قیمت 10 سے 15 روپے فی لیٹر کم کرنے کی تجویز دی ہے، اوگرا نے اپنی دوسری تجویز میں کہا ہے کہ بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے قیمتیں برقرار بھی رکھی جا سکتی ہے، قیمتیں بڑھانے یا نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے .

.

.

متعلقہ خبریں