تاہم یہ نئی اپ ڈیٹ آئی فون اور اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ہی ہوگی . اس اپ ڈیٹ سے صارفین اب اپنے فون میں موجود مخصوص کانٹیکٹس سے (Last Seen) کے آپشن کو اپنی مرضی سے چھپا سکتے ہیں . یاد رہے چند ماہ قبل واٹس ایپ نے چند پرائیویسی میں تبدیلیاں کی تھیں، جس کے بعد انہیں صارفین کی طرف سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا . . .
(قدرت روزنامہ)پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپ، واٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے ایپ میں کچھ معمولی تبدیلی کرنے جارہا ہے . تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی نئی تبدیلیوں کے بعد، صارفین کی پرائیویسی سیٹنگ میں
(Last Seen) کے آپشن کو صارفین اپنے مخصوص کانٹیکٹس سے چھپا سکتے ہیں .
متعلقہ خبریں