فیاض الحسن چوہان کی عظمیٰ بخاری سے فون پر رابطے کی کوشش

(قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری سے فون پر رابطے کی کوشش کی، فیاض الحسن چوہان نے عظمیٰ بخاری کو فون کیا . پنجاب میں کورونا کا 15 ارب کا فنڈ غلط استعمال ہوا، عظمیٰ بخاری مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے فون سننے کے بجائے بند کردیا .

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ فیاض چوہان کا فون رانا ثناء اللّٰہ کی موجودگی میں آیا، سردار اویس لغاری اور میڈیا بھی کال کے وقت موجود تھا . دوسری جانب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اظہار ہمدردی کے لیے فون کررہا تھا، لیگی رہنماؤں نے عظمیٰ بخاری کو پریس کانفرنس میں نہیں بٹھایا تھا، افسوس کرنا چاہتا تھا . . .

متعلقہ خبریں