شہر کا درجہ حرارت آج زیادہ سے زیادہ 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے . دن بھر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ 15 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی اور جنوب مغربی ہوائیں چلیں گی . . .
کراچی(قدرت روزنامہ) آج صبح شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد گرمی کی شدت میں قدرے کمی آگئی . محکمہ موسمیات کے مطابق آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے .
متعلقہ خبریں