محمد بن سلمان کی 10 دن بعد پاکستان آمد کا امکان ، اس کے بعد کس ہمسایہ ملک جائیں گے ؟ سفارتی سطح پر بڑی ہلچل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے رواں سام ستمبر میں دورہ پاکستان کا امکان ہے . نجی ٹی وی جیونیوز نے سفارتی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ محمد بن سلمان کے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آمد کا امکان ہے پہلے مرحلے میں وہ پاکستان کا دورہ کریں گے اور پھر یہاں سے بھارت کیلئے روانہ ہوں گے .

ذرائع کا کہناہے کہ ممکنہ طور پر محمد بن سلمان 10 ستمبر کو پاکستان آ سکتے ہیں . . .

متعلقہ خبریں