ویزے جاری :معروف کامیڈین عمر شریف کو علاج کیلئے کونسے ملک بھیجا جارہا ہے ؟
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی مزاحیہ اداکارعمرشریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکہ کے ویزے جاری ہوگئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے ٹویٹ کیا ہے کہ عمرشریف جلد امریکہ روانہ ہوں گے۔ ان کے اہلخانہ نے اس تمام پراسس میں تعاون پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے
۔شہبازگل نے لکھا کہ وزیراعظم صاحب دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی عمر شریف صاحب کو جلد صحتیاب کرے۔
