کراچی (قدرت روزنامہ)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے .
سندھ بھر میں اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے .
یاد رہے کہ گزشتہ اتوار بھی سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز اسی شیڈول کے تحت بند رہے تھے .
. .