پاکستان نے کورونا ایس او پیز کے تحت سرحد کو 16 جون سے افغان شہریوں کیلئے بند رکھا ہوا ہے . پاکستانی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز کے تحت افغان شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی ہے . حکام نے مزید بتایا کہ 16 جون کو این سی او سی اجلاس میں کورونا ایس او پی کے تحت عام آمد و رفت پر پابندی عائد کی گئی تھی . . .
کابل (قدرت روزنامہ)طالبان حکام نے خیبر کے قریب طورخم سرحد کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا جس کے بعد پیدل آمد و رفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں . طالبان حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستان آمد کی اجازت دی جائے تو سرحد کو کھول دیا جائے گا .
متعلقہ خبریں