چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ افغانستان پر سیاسی دباؤ ڈالنے کیلئے افغان زرِ مبادلہ کے ذخائر کو سودے بازی کے لیے استعمال نہیں کرنا . .
بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین کا کہنا ہے کہ افغانستان پر سے معاشی پابندیاں ختم ہونی چاہئیں . افغانستان کی صورتِ حال پر جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس میں بات کرتے ہوئے چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ افغانستان کے زرمبادلہ کے ذخائر افغانستان کا قومی اثاثہ ہیں جو افغان عوام سے تعلق رکھتے ہیں اور انہی کو اسے استعمال کرنا چاہئے .
متعلقہ خبریں