کوئٹہ (قدرت روزنامہ)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا پی بی 45 سے بیلٹ پیپرز کی گمشدگی کی اطلاعات کی تردید . میڈیا ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیک نیوز پھیلانے سے گریز کرے .
پولنگ کا عمل بلا تعطل جاری ہے . عوام افواہوں پر کان نہ دھریں . جمہوری نظام کے تسلسل کیلیے صاف و شفاف انتخابات نگران حکومت کی پہلی ترجیح ہے .