لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی . پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی .


پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل اور دیگراہم شعبے شامل ہیں . جنوری 2024 میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ انڈیکس کی شرح 132.43 فیصد رہی جو کہ گزشتہ سال دسمبر میں 132.39 تھی .

. .

متعلقہ خبریں