کراچی (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے سماجی کارکن صارم برنی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا .
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق آج صارم برنی جیسے ہی کراچی ایئرپورٹ پر پہنچے تو ٹیم نے انہیں گرفتار کیا، کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی .
ایف آئی اے کے مطابق صارم برنی پر انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات ہیں .
. .