انا للہ واناالیہ راجعون پاکستان کے اہم شہر میں بینک مینجر نے ساتھی خاتون بینک اہلکار کو گولیاں مار دیں ، وجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے اہم شہر میں بینک مینجر نے ساتھی خاتون بینک اہلکار کو گولیاں مار دیں ، وجہ کیا بنی ؟ . .

. فیصل آبادسدھار چوک میں نجی بینک کے مینجر نے ساتھی خاتون ق ت ل کرڈالی . تفصیلات کے مطابق ملزم مینجر منصور کی اپنی خاتون ساتھی بینک اہلکار سے معمولی تلخ کلامی ہوئی، ملزم نے بینک سے چھٹی ہوتے ہی خاتون کو گولیاں مارڈالیں . شدید زخمی حالت میں خاتون بینک ملازم موقع پر دم توڑ گئی . بینک اہلکاروں نے ملزم مینجر کو فرارہونے کی کوشش میں پکڑلیا، ٹھیکریوالہ پولیس نے ملزم کو تحویل میں لے لیا اور لاش شعبہ پوسٹ مارٹم میں منتقل کردی . . .

متعلقہ خبریں