انہوں نے یہ سنگ میل ویمنز ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں عبور کیا . پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی جانب سے میچ سے قبل ندا ڈار کو سوینئر دیا گیا جبکہ انہوں نے ٹیم کی دستخط شدہ شرٹ بھی پیش کی . واضح رہے کہ ویمنز ایشیا کپ میں بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دی . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اہم سنگ میل عبور کرلیا .
ندا ڈار پاکستان ویمنز کی جانب سے 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی پہلی پلیئر بن گئیں .
متعلقہ خبریں