سعودی عرب کے شہزادے عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعودانتقال کر گئے

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب کے شہزادے عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعودانتقال کر گئے ہیں . تفصیلات کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے اعلان کیا گیاہے کہ شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض میں ادا کی جائے گی .

. .

متعلقہ خبریں