وزیر اعظم نے کہا کہ اہم عہدوں پر تعیناتی سے متعلق کوئی اختلاف نہیں ، معاملے میں ہونے والی قیاس آرائیوں پر توجہ نہ دی جائے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، وزیر اعظم نے اجلاس میں کابینہ ارکان کو ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق نوٹیفکیشن پر اعتماد میں لیا .
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے معاملے کو غلط رنگ نہ دیا جائے ، ہم سب ایک پیج پر ہیں ، جلد معاملہ حل کر لیں گے .
متعلقہ خبریں