پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد کردی . محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی ایم سربراہ منظورپشتین کے صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر90روز کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں