انٹرنیٹ سست ہونے کا معاملہ ٗ پی ٹی اے کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ سست ہونے کے معاملہ ، کیبل میں فالٹ کو ٹھیک کردیا گیا . پی ٹی اے کے مطابق سروس کو مکمل بحال کرنے کے لیئے مزید کام کیا جارہا ہے،پی ٹی اے کے مطابق گزشتہ روز سب میرین کیبل میں فجیرا کے مقام پر 40 ٹیرا بائیٹ کی کیبل خراب ہوگئی تھی،پی ٹی اے اس سلسلے میں تمام معاملے کو دیکھ رہا .

.

متعلقہ خبریں