سیلاب کی صورتحال پر اظہار خیال کے دوران بلوچستان اسمبلی مچھلی بازار بن گئی، اپوزیشن کا احتجاجاً واک آؤٹ
زابد ریکی کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹس پر صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی جواب دینے لگے تو اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری ، صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو سمیت اپوزیشن ارکان نے بات کرنے کی کوشش کی جس پر ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے انہیں بتایا گیا کہ توجہ دلاؤنوٹس پر بات نہیں کی جاسکتی اس موقع پر بیک وقت ارکان اسمبلی بولتے رہے جس سے ایوان مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا . بعدازاں اپوزیشن ارکان نے ایوان سے احتجاجا واک آؤٹ کیا . . .