پی ٹی آئی جلسے میں جانے والی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ، متعدد کارکن زخمی


پشاور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے میں جانے والی گاڑی کو مردان موٹروے پر حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد کارکن زخمی ہوگئے .
جلسے میں جانے والی گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا اور اس حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے .


زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مردان اسپتال منتقل کر دیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں