بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا . تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے آئین کے آرٹیکل 109(a) کے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر بروز منگل سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاران، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں اور تمام وزیٹرز کا اسمبلی سیکر ٹریٹ میں داخلہ بذریعہ کارڈ ہو گا جبکہ اسمبلی اجلاس کے دوران تمام سرکاری و غیر سرکاری مسلح سیکورٹی گارڈز کا اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہو گا .

. .

متعلقہ خبریں