”سنیے میں کیسی لگ رہی ہوں؟؟؟“ریما خان کے سوال پر شوہر نے کیا جواب دیا؟؟جان کر آپ بھی تعریف پر مجبور ہو جائینگے
اس پر ریماخان کہتی ہیں یہ بیوی کے خوف کی وجہ سے بول رہے ہیں ناں . جس پر اداکارہ کے شوہر کہتے ہیں کہ نہیں!آپ کو پتہ ہے کہ میں کبھی غلط نہیں بولتا . اس پر ریماخان مسکرا تے ہوئے کہتی ہیں کہ پھر میں بہت ہی خوش ہو گئی ہوں آج . ریما خان اور ان کے شوہر کی ویڈیو کو ابتک 90 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور دونوں کی جوڑی کو دعائیں دے رہے ہیں،اداکارہ ریشم نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ آپ اور آپ کے شوہر دونوں ہی اکٹھے بہت اچھے لگ رہے ہیں . . .