ہانیہ عامر کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا


لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے .
معصوم چہرہ اور چلبلی شخصیت کی مالک ہانیہ عامر کی جانب سے یہ نت نیا خوبصورت فوٹو شوٹ گلابی رنگ کے لباس میں کروایا گیا ہے .


ہانیہ عامر اپنے نئے فوٹو شوٹ میں کسی حقیقی باربی ڈول سے کم نہیں لگ رہی ہیں .
ہانیہ عامر کی اس پوسٹ کو لاکھوں صارفین کی جانب پسند کیا جارہا ہے جبکہ اس پر تعریفی تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)


ہانیہ عامر کے اس نئے فوٹو شوٹ پر نا صرف اُن کے مداح دل فریفتہ نظر آ رہے ہیں بلکہ انڈسٹری کی دیگر خوبصورت اداکارائیں بھی اداکارہ کے حُسن کی تعریف کرنے پر مجبور نظر آ رہی ہیں .
اِن اداکاراؤں میں معروف اداکارہ ماہرہ خان، حرا خان، مایا علی، منال خان، انوشے اشرف اور نادیہ حسین بھی شامل ہیں .
ہانیہ عامر کے حُسن کی تعریف کرنے میں نا صرف پاکستانی بلکہ بھارتی معروف شخصیات بھی شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں