وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کوئٹہ پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان جمعہ کو خصوصی طیارے میں اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچ گئے کوئٹہ آمد کے بعد وزیراعلیٰ جمعہ کی شام اپنی رہائشگاہ پر رہے واضح رہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال خان نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ماحولیاتی تبدیلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے تھے اور انہوں نے گزشتہ دو روز کے دوران انہوں نے وزیراعظم سمیت دیگر کئی اہم ملاقاتیں بھی کی تھیں . .

متعلقہ خبریں