عبدالقدوس بزنجو اپنے حلف کی پاسداری کریں،جام کمال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کے سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر بلوچستان عبدالقدوس بزنجوبطور اسپیکر اپنے حلف کی پاسداری کریں،انہیں غیر جانبدار اور اپنے منصب کا احترام کرنا چاہئے، خاص طور پر عوام اور میڈیا کے سامنے . .

.

متعلقہ خبریں