کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی، مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے ماڑی پورمیں کارروائی کرکے مبینہ بھارتی جاسوس کو گرفتار کرلیا . پولیس کے مطابق ملزم سے دستی بم اور دیگر ہتھیار برآمد ہوئے جبکہ ملزم کے پاس مختلف ناموں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بھی موجود تھے .

پولیس کے مطابق ملزم بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوس ہے، اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں . . .

متعلقہ خبریں