بلوچستان، شاہراہوں پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سیکیورٹی فورسزکا گشت بڑھانے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے شاہراہوں پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کر لیا . سرکاری ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں قومی شاہراہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گشت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے .

شاہراہوں پر پولیس، بلوچستان کانسٹبلری، لیویز اور ایف سی کا گشت بڑھایا جائے گا . ذرائع نے بتایا ہے کہ کوئٹہ سے کراچی، سبی اور لورالائی روٹ پر گشت کے ساتھ چیکنگ میکنزم بھی تبدیل کیا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں