ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسلح افراد نے قلات اور منگچر میں موجودنجی تعمیراتی کمپنی کے دس کے قریب ارکان کویرغمال بنائے رکھا ، بعد میں مسلح ملزمان نے کچھ دیر کے بعد تمام مزدوروں کو چھوڑ دیا ہے . . .
قلات(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقےقلات میں مختلف مقامات پر کام کرنے والے نجی تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملے کیئے گئے ہیں . بلوچستان کے ضلع قلات میں درجنوں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے دو سائٹس کو نشانہ بنایا کر وہاں موجود مشنری کو آگ لگادی ہے .
متعلقہ خبریں