کراچی: عمارت سے گر کر خاتون جاں بحق


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد 9 نمبر میں عمارت سے گر کر خاتون جاں بحق ہو گئی .
خاتون کی شناخت 32 سال کی ندا کے نام سے ہوئی ہے .

پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت 5 منزلہ ہے، مکین گرنے والی خاتون کو نہیں جانتے .
پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کے شناختی کارڈ پر الکرم اسکوائر ایف بی ایریا کا پتہ درج ہے .

. .

متعلقہ خبریں