.
اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)اوستہ محمدنو جوان نے خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق نو جوان امان اللہ ولد محمد امین قوم لہڑی ساکن ایریگیشن کالونی عمر 16/17 سال نے گھریلوں ناچاقی کی بنا پر ٹی ٹی پستول سے فائر کرکے خود کشی کر لی . پولیس موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کیا دوسری جانب خود کشی کی تحقیقات کر رہی ہے .
متعلقہ خبریں