ثانیہ نے لکھا کہ وہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاک بھارت میچ والے دن سوشل میڈیا سے غائب ہورہی ہیں . اپنی اس ریل میں ثانیہ مرزا نے ’الوداع‘ کا کیپشن بھی دیا . واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور عمان میں مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے مین راؤنڈ کا آغاز 23 اکتوبر سے ہوگا . اس ایونٹ میں پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو ایک دوسرے کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کریں گے . . .
حیدر آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاک بھارت میچ والے روز ’غائب‘ ہونے کا فیصلہ کرلیا . انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ریل پر اس حوالے سے ایک پیغام شیئر کیا .
متعلقہ خبریں