انتہائی کمال معجزاتی فائدہ، کھانے سے قبل 3 بار سورۃ قریش پڑھنے سے کیا فائدہ ملتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انتہائی کمال معجزاتی فائدہ ، کھانے سے قبل 3 بار سورۃ قریش پڑھنے سے کیا فائدہ ملتا ہے ؟ جان کر پاکستانی روز کا عمل بنا لیں گے ، . .

. . . قرآن پاک ایک با برکت کتاب ہے اس کا پڑھنا ہمارے سب کےلئے باعث رحمت ہے، کچھ ایسے صورتیں جن کو تلاوت کر کہ ہم کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں . جیسے صورت فلق اور صورت ناس ہمیں جادو اور غیر اثرات سے مخفوظ رکھتی ہیں اسی طرح سورۃ قریش بھی بہت برکت ہے . قلام پاک کی ایک ایسی صورۃ اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہ اثر نہیں کرے گا . کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گااوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا، صحت بنے گا . وہ کھانا اسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا . نیکی کاذریعہ بنے گااورجو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ پاک جل شانہ اس کو ایسا دسترخوان سدا دیتا رہے گا ، بہترین، اچھے سے اچھا عطا فرماتے رہیں گے ظاہر ہے روزی سکھی ہوگی تو دسترخوان اچھا ہوگا اور سورۃ قریش جو تیسری مرتبہ سورۃ قریش پڑھے گا اللہ اس کی سات نسلوں کو بھی لاجواب کھانے دسترخوان لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے . آپ بھی آج سے ہی یہ پڑھیں زندگی میں تبدیلی آپ خود محسوس کریں گے . . .

متعلقہ خبریں