معاہدوں سے سالانہ 70 تا 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے ٹیک اینڈ پے موڈ پر 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں معاہدے کا امکان ہے جس سے سالانہ 70 تا 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی .
ذرائع کے مطابق ان کی پیداواری صلاحیت 4267 میگاواٹ ہے تاہم حکومت انھیں ترسیل کے مطابق ادائیگی کرے گی .
. .