بعد ازاں پی سی بی نے کپتان بابر اعظم کی جانب سے لی گئی تصاویر کو شیئر کیا اور شائقین سے بابر کی فوٹوگرافی کی صلاحیتوں کو ریٹ کرنے کا کہا . ان تصاویر پر بابر کے مداحوں نے تو ردعمل دیا تاہم ساتھ ہی پی سی بی کے کمیونیکیشن مینجر ابراہیم نے ان تصاویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کو مجھ سے بہتر فوٹوگرافر مل گیا ہے اب مجھے اپنی نوکری چھوڑ دینی چاہیے . خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے بڑے ٹاکرے سے پہلے پاکستان ٹیم کی دبئی میں تیاریاں جاری ہیں . . .
(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کامیاب بیٹسمین کے ساتھ ساتھ فوٹوگرافر بھی بن گئے ہیں،قومی کپتان گراؤنڈ میں کیمرے سے ساتھی کرکٹرز کی تصاویرکھینچتے رہے .
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بابر اعظم کی کیمرے کے ساتھ بابر اعظم کی تصاویر جاری کیں اور ساتھ لکھا کہ اسکیپر کیمرے سے تصاویر بناتے ہوئے .
متعلقہ خبریں