رچی بیرنگٹن اور میتھیو کراس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بنادی

(قدرت روزنامہ)اسکاٹ لینڈ کے رچی اور میتھیوکراس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنر شپ بنا دی ہے . تفصیلات کے مطابق دونوں بلے بازوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت قائم کی تھی .

اس سے قبل کائل کوئٹزر اور جارج منسی نے 2016 میں 84 رنز کی شراکت بنائی تھی . . .

متعلقہ خبریں