خیبر پختونخوا

ملک میں پولیو کو لگام نہ ڈالی جا سکی، مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق

پاکستان میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 52 ہوگئی


ڈیرہ اسماعیل خان(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مزید 2 بچوں کے پولیو سے متاثر ہونے کے بعد تعداد 52 ہو گئی۔
حکام کا کہنا ہےکہ پولیو سے متاثرہ بچوں کا خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق ہے۔ ڈی آئی خان کی تحصیل درازندہ میں 3 سالہ بچی اور 18 مہینے کا بچہ پولیو سے معذور ہوئے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں پولیو سےمتاثرہ بچوں کی تعد13،بلوچستان میں 24 ہوگئی،اس کے علاوہ سندھ میں13 جبکہ پنجاب اور اسلام اباد میں ایک ایک بچہ پولیو سے متاثر ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *