وڈھ، ایک شخص بور کے اندر گر گیا ، ریسکیو کی اپیل


وڈھ(قدرت روزنامہ)وڈھ، ایک شخص بور کے اندر گر گیا ، ریسکیو کی اپیل،کے علاقہ کلی براہمزئی کے ایریا میں بور کے اندر ایک شخص کے گرنے کی اطلاعات بورنگ کے اندر ابھی زندہ ہے بات کررہا ہے فوری ریسکیو کرنے کی اپیل