اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اشنا شاہ مشرقی لباس پہنی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے . اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس کے بعد اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

شئیر کی گئی تصاویر میں اشنا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا . خیال رہے کہ اُشنا شاہ اپنے بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس کے باعث اکثرو بیشتر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں