حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں حریم شاہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔اس سے قبل حریم شاہ کی اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں حریم شاہ جھولا جھول رہی تھیں جبکہ بلال شاہ ویڈیو کال پر ان کے ساتھ موجود تھے۔
اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل خٹک کو جھولا جھولتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حریم شاہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل خٹک کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram