وفاقی وزیر خزانہ چھٹیوں پر کس ملک چلے گئے ؟ جانئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پانچ روز کی چھٹیوں پر چلے گئے ہیں ۔

مقامی اخبار جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نجی دورے پر دبئی گئے ہیں ، وزیر خزانہ تعطیل پر ہونے کے باعث وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے جبکہ رواں ہفتے ای سی سی اجلاس بھی ملتوی ہونے کا امکان ہے۔

WhatsApp
Get Alert